میزان القطع
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - آلۂ تسطیح، کسی سطح کی بلندی اور ہمواری وغیرہ جانچنے کا آلہ (قدیم عرب میں رائج)۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - آلۂ تسطیح، کسی سطح کی بلندی اور ہمواری وغیرہ جانچنے کا آلہ (قدیم عرب میں رائج)۔